شرم و حیا کی ساری حدیں پار ۔۔ صبا قمر نے بھارتیوں اور امریکی ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔ انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں

   
   

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ صباءقمر کو لاکھوں پاکستانی پسند کرتے ہیں لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر “آگ” لگا دی ہے اور پاکستانیوں نے انہیں وہ کچھ کہہ دیا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔ یہ تصاویر کاشف راشد کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں صباءقمر ساڑھی پہنے نظر آئیں۔

اگرچہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن چند مداحوں کو ان کے جسم کے کچھ حصوں کا نمایاں ہونا پسند نہ آیا اور انہوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ایک صارف نے لکھا “خبردار! مخصوص لوگوں کے کمنٹس آنے والے ہیں “ایک صارف کا کہنا تھا “اسے اپنے پیٹ پر کام کرنا چاہئے، یہ بہت اچھا نہیں ہے” ایک اور صارف نے لکھا “بہت اچھی لگ رہی ہے۔ جسم کی نمائش ان کے پیشے کی ڈیمانڈ ہے۔۔۔ اس لئے آج کے بعد میں کسی بھی سلیبریٹی کی فحاشی سے متعلق کوئی کمنٹ نہیں کروں گا ۔۔۔ لگے رہو۔۔۔ ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہو گا”ایک صارف نے کہا “اب بھی قندیل بلوچ کے کریکٹر میں ہے” ایک اور صارف نے لکھا “ہم سب نے شادیوں پر اپنی ماؤں کو ساڑھی پہنے اور نیم برہنہ پیٹ کیساتھ دیکھا ہے، تو اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
فوج کی مقبولیت 88 فیصد، سیاستدانوں پر عوام کا اعتماد 39 فیصد: سروے
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
علی محمد خان کا عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف، اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟
روپیہ مسلسل مہنگا، انٹربینک میں ڈالر انتہائی سطح سے 44 روپے نیچے آگیا
دنیا بھر میں گرفتار ہونے والے 90 فیصد بھکاریوں کا پاکستانی ہونے کا انکشاف
ڈالر کی طرح سونے کی قیمت بھی کریش کر گئی قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے جلد نیچے آ جانے کا امکان
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ، کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا
نیپالی بیٹر نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو تاقیامت ٹوٹ نہیں سکتا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟
پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہونے پر عدالت کا کمپنی پر بھاری جرمانہ

سپورٹس
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
نیپالی بیٹر نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو تاقیامت ٹوٹ نہیں سکتا
نیپال نے ٹی 20کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
پہلے ہی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے میں بھارت کی شرمناک ناکامی
ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری، بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آگیا
ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں نمبر 1بننے کا امکان ، لیکن کیسے؟

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy