Tuesday September 16, 2025

کنگ خا ن کی شا دی کو 27 سا ل ہو چکے مگراپنی حر کتو ں سے با ز نہ آئے شادی کی سالگرہ پر شاہ رخ نے بیوی سے کیا مانگا؟مداحوں کیلئے حیران کن خبر آگئی

کنگ خا ن کی شا دی کو 27 سا ل ہو چکے مگراپنی حر کتو ں سے با ز نہ آئے شادی کی سالگرہ پر شاہ رخ نے بیوی سے کیا مانگا؟مداحوں کیلئے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان سے شادی کی سالگرہ کے موقع پر انوکھی خواہش کا اظہار کردیا ۔بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق گوری خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے نئے ڈیزائن کردہ کاسمیٹک آفس کی تصویر ڈالی جس پر شاہ رخ خان نے خواہش کا اظہار کیا کہ’ آپ میرا آفس کب ڈیزائن کریں گی ‘جس پر گوری خان نےردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ’ جلد ہی جب میرے پاس کچھ فارغ وقت ہوگا‘شاہ رخ خان اور گوری خان کی شادی کو آج 27 سال ہوچکے ہیں لیکن ان کی محبت آج بھی ویسی ہی ہے جیسے شروع میں تھی اور اس بات کا اندازہ سوشل میڈیا پر ان کی ایک دوسرے سے گفتگو سے لگا یا جا سکتا ہے ۔واضح رہے کہ گوری خان ایک نامی گرامی انٹیریئر ڈیزائنرہیں جو کہ بالی ووڈ اسٹارز سمیت کئی لوگوں کے گھر اور دفاتر وغیرہ ڈیزائن کر چکی ہیں جن میں رنبیر کپور کا اپارٹمنٹ، کرن جوہر کی چھت سمیت کئی اسٹارز کے لئے اپنی مہارت کا استعمال کر چکی ہیں۔