Friday September 20, 2024

سنجے دت چھوڑ کر جانے والی لڑکیوں کو معاف نہیں کرتے تھے ایک دفعہ ایک لڑکی نے انھیں چھوڑ کر نیا عاشق بنا لیا تو سنجے دت نے کیسے بدلہ لیا ، حیران کن خبر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سنجے دت بھارتی فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے ۔ لگ بھگ تین دہائیوں پر محیط ان کا فلمی کیرئیر جہاں متعدد مشہور فلموں سے بھرا پڑا ہے وہاں پر ان کی ذاتی زندگی بھی مداحوںکےلئے کسی طرح دلچسپی سے خالی نہیں ہے ۔ ان کی ذاتی زندگی پر ہی ” سنجو” کے نام سے ایک فلم بنادی گئی ہے جس میں رنبیر کپور کو سنجے دت کا روپ د یا گیا ہے اور وہ ان کی زندگی پر مبنی کردار نبھا رہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کی فلم میں سنجے دت کی نجی زندگی کے حوالے سے کئی حیران کردینے والے انکشافات بھی ہوئے ہیں۔بتایا گیا ہےکہ سنجے دت کو کوئی

لڑکی اگر چھوڑ کر چلی جاتی تو وہ اسے معاف نہیں کرتے تھے ۔ ایک لڑکی نے اس کے ساتھ تعلق ختم کر دیا، تو سنجے دت نے اپنے دوست کی گاڑی لی اور اس لڑکی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی کو دے ماری جس کے باعث دونوں گاڑیاں تقریباً تباہ ہو گئیں۔ بعد میں یہ معلوم ہوا کہ سنجے دت نے جس گاڑی کو ٹکر ماری وہ اسی لڑکے کے نئے عاشق کی تھی

FOLLOW US