Sunday January 19, 2025

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ، حریم شاہ نے ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد : پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا ‘سننے والے سن لیں، اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی’۔

FOLLOW US