Sunday January 19, 2025

پاکستانیوں کو اس وقت سب سے زیادہ کس چیز کی ضرورت ہے؟ اقرار الحسن نے مشورہ دے دیا

لاہور : اینکر پرسن اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو اس وقت سب سے زیادہ “امید” کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اینکر پرسن کا کہنا تھا “مجھے لگتا اس وقت ہم پاکستانیوں کو سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے اور وہ ہے “اُمید”۔۔۔ بحیثیت قوم جس لمحے ہم امید ہار بیٹھے، ہم شاید پھر مشکلات سے واپس نہ آ سکیں۔” انہوں نے پاکستانیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا “سب اپنے اپنے محاذ پر ڈٹے رہیں، اپنا کام دیانتداری سے کریں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں ۔۔۔ اور نفرتوں سے گریز کریں ۔”

آرمی چیف سیاستدانوں سے کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسی وجہ بتادی کہ آپ بھی سوچ میں پڑجائیں

حمزہ شہباز کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں ۔۔لاہور ہائیکورٹ سے ہلچل مچادینے والی خبر آگئی

وزیر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا، ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1524619258717777923?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1524619258717777923%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F12-May-2022%2F1437533

FOLLOW US