Wednesday January 22, 2025

’کپل شرما سمیت متعدد فنکار عمر شریف کی نقل کرتے تھے ‘ بھارتی کامیڈین جونی لیور کا عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

ممبئی: پاکستان کے نامور کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر جونی لیور سمیت بھارت کے اداکاروں و کامیڈین نے بھی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ عمر شریف رحلت پربھارتی کامیڈین جونی لیور نے کہا کہ عمرشریف ایک مثالی فنکارتھے، کپل شرماسمیت متعددفنکارعمرشریف کی نقل کرتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ عمرشریف کی سوچ منفردتھی،عمرشریف جیسافنکاردوبارہ پیدا نہیں ہوسکتا۔بھارتی کامیڈین و اداکار سدیش لہری نے کہا کہ الوداع عمر شریف، پوری دنیا کو ہنسانے والے نے آج سب کو رلا دیا۔بھارتی گلوکاری دلیر مہدی کا کہنا تھاکہ عمر شریف کمال کے اداکار تھے، ان کے انتقال کی خبر سن کا دکھ ہوا، مداح ان کا کام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کے پیچھے سازش کا انکشاف روپے کو ایک منظم پلان کے ذریعے کمزور کرکے قومی معیشت کو تباہ و برباد کیا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے سابق مشیر ظفر شیخ کا دعویٰ

کامیڈی کنگ عمر شریف کہاں دفن ہونا چاہتے تھے؟ بیٹے نے والد کی خواہش بتادی

کیا آپ جانتے ہیں کہ شرمیلافاروقی کی والدہ کون ہیں؟ جانیں خوبصورت سیاسی شخصیت شرمیلافاروقی کی والدہ کے بارے میں چند سچ

FOLLOW US