Tuesday January 21, 2025

ابھرتی ہوئی جواں سال اداکارہ کیساتھ 4 افراد کی جنسی زیادتی ادکارہ کے بیان نے مداحوں کو افسرد ہ کردیا ، ناقابل یقین بات کہہ دی

ڈھاکہ: بنگلادیش کی ابھرتی ہوئی جواں سال اداکارہ سمرتی شمس النہر نے الزام عائد کیا ہے کہ 4 افراد نے انہیں اوتارا کلب میں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے معروف بزنس مین سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ بنگلادیش کی اداکارہ اور ماڈل سمرتی نے مقامی تھانے میں 4 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے جس میں اوتارا کلب لمیٹڈ کے سابق صدر نصیر الدین محمود سمیت 4 افراد پر کلب میں اجتماعی جنسی زیی یا د تی کا نشانہ بنانے اور جان سے مارنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ڈھاکہ پولیس نے اداکارہ کی ایف آئی آر پر کارروائی کرتے ہوئے نصیر الدین محمود اور ان کے سیکرٹری سمیت مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کا 7 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے ۔

FOLLOW US