Sunday January 19, 2025

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش۔مداحون کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔

ممبئی(نیو زڈیسک) کرینہ کپور خان اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور خان کی ڈلیوری کا وقت تقریباً اب گیا ہے جلد ہی “بیبو “دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔سیف کی بہن ، سوہا علی خان نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سب کو سوچ میں ڈال دینے والا کیپشن بھی دیا، سوہا نے لکھا انتظار کریئے، دا ہاؤس آف پٹودی کا نیا کلیکشن آنے والا ہے۔چونکہ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے گھر نیا مہمان کسی بھی وقت آسکتا ہے۔ ایسے میں سوہا کے اس کیپشن سے لوگ کرینہ اور سیف کے دوسرے نئے بچے کے جنم کی بات سے جوڑ رہے ہیں۔

FOLLOW US