Sunday January 19, 2025

نادیہ خان شوہر فیصل راؤ کی تیسری بیوی، دوسری نے بھانڈا پھوڑ دیا، اصل حقیقت کیا ہے ؟خبر پڑھ کر آپ ششدر رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ کی دوسری بیوی لبنیٰ فاروق نے انکشاف کیاہے کہ فیصل راؤ فراڈیا شخص ہے اور نادیہ خان اس کی تیسری بیوی ہیںرپورٹ کے مطابق چند روز قبل نادیہ خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو یو شیئر کی تھی جس میں وہ اپنے شوہر کیساتھ پہلی ملاقات اورشادی کا احوال بتارہی ہیں ،اس ویڈیو کو دیکھ کر فیصل ممتاز راؤ کی سابق اہلیہ لبنیٰ فاروق نے جوابی ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہاکہ وہ فیصل راؤ کی دوسری جبکہ نادیہ خان تیسری بیوی ہیں ،پہلی بیوی کا نام شمع تھا اسے بھی طلاق ہوچکی ،یہ آن دی ریکارڈ شادیاں ہیں ،آف دی ریکارڈ اور بھی ہوسکتی ہیں

FOLLOW US