Tuesday January 21, 2025

کروڑوں دلوں پر راج کرنےوالی ادکارہ اچانک انتقال کر گئی۔۔۔مداحوں کیلئے افسوسناک خبر

ہالی ووڈ اداکارہ جیسیکا کیمبل 38 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسیکا کیمبل نے فلم ’الیکشن‘ ، فریکس اینڈ گریکس میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور شہرت حاصل کی۔اداکارہ کے اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جیسیکا 29 دسمبر کو جہانِ فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔اداکارہ نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر کے نیورو پیتھک ڈاکٹر بننے کا ارادہ کیا، اہل خانہ کے مطابق جیسیکا پریکٹس کے دوران اپنے مریض کو دیکھ کر چل بسیں۔جیسیکا کیمبل نے سارہ جیسکا پارکر کے ہمراہ 1992 کی ٹی وی فلم ’ان دی بیسٹ انٹریسٹ آف چلڈرن‘ سے اداکاری کا آغاز کیا۔

FOLLOW US