Monday January 20, 2025

اداکار عمران عباس اور علیزہ شاہ کی شادی کے چرچے

کراچی (ویب ڈیسک )مشہور اداکار عمران عباس اور اداکارہ علیزہ شاہ کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران اداکار عمران عباس نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد وہ اپنی شادی سے متعلق خبر مداحوں کو دیں گے، اس بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر عمران عباس اور اداکارہ علیزہ شاہ کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں اور اس حوالے سے دونوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اداکارہ علیزہ شاہ کی اداکارہ نعمان سمیع کے ساتھ بھی شادی کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں تاہم نعمان سمیع نے ایک انٹرویو میں تردید کرتے ہ

FOLLOW US