Friday January 24, 2025

اداکار فیروز خان کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں۔ سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ برپا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی ایک اور جوڑی الگ ہوگئی۔ جی ہاں معروف اداکار فیروز خان ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے علیحدگی اختیار کرلی۔مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی بیوی علیزہ فاطمہ نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ہے، دوںوں اب ایک دوسرے سے الگ الگ زندگی گزار رہے ہیں۔فیروز خان نے بیوی علیزہ فاطمہ اور ان کے خاندان کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا، جبکہ علیزہ کی والدہ نے بھی فیروز خان سے متعلق تمام پوسٹ ختم کر دیں ہیں۔

FOLLOW US