Monday January 27, 2025

2020بالی وڈ کیلئے قیامت خیز ثابت ہوا ، بھارتی فلموں کے ایک اور بڑے اداکار نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )2020بالی وڈ کیلئے قیامت خیز ثابت ہوا ، بھارتی فلموں کے ایک اور بڑے اداکار نےKhudkushi کرلی ۔۔۔بھارتی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کے اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر Khudkushi کرلی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 53 سالہ اداکار کی پھندا لگی ہوئی نعش ان کے گھر میں لٹکتی ہوئی پائی گئی ہے۔ وہ ہما چل پردیش میں کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔

FOLLOW US