Thursday May 2, 2024

اپنے ہی جب جنسی زیادتی کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپنے ہی جب جنسی زیادتی کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا۔عامر خان کی بیٹی کم عمری میں ہونے والی ج ن س ی ز ی ا د ت ی پر بول پڑیبالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کی نوجوان بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں اپنے ہی رشتے داروں نے ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا تو اس وقت انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔یاد رہے عامر خان بچوں کے جنسی استحصال اور دیگر سماجی مسائل پر کافی مستعد دکھائی دیتے ہیں جبکہ وہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس حوالے سے مختلف مہموں اور پروگرام کا حصہ بھی رہے ہیں۔

FOLLOW US