Tuesday April 30, 2024

اداکارہ سارہ خان نے معروف گلوکار سے منگنی کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) اداکار سارہ خان نے معروف گلوکار سے شادی کر لی، اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں گلوکار فلک شبیر سے منگنی ہونے کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ انگوٹھی پہنی ہوئی ہیں۔ جبکہ انہوں نے گلوکار فلک شبیر کیساتھ بھی اپنی ایک تصویر پوسٹ کر کے منگنی ہونے کی تصدیق کی۔

https://www.instagram.com/p/CCqakA6l4W6/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

FOLLOW US