اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ان دنوں کرونا وائرس اپنے پنجے گاڑ چکا ہے جس کے نتیجے میں روزانہ کی بنیاد پر پچاس سے سو افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں ۔ اس وبا کو اللہ پاک کا عذاب کہا جا رہے جس کے بعد گھروں میں رات کو اذانوں کا سلسلہ بھی شروع کیاگیا اورعوام الناس کی جانب سے مشترکہ طور پر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا تاہم پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں اللہ پاک کا خوف رکھنے والے لوگ موجود ہیں وہیں ایسے لوگ بھی ہیں جن پر کرونا جیسے خوفناک عذاب نے بھی کوئی اثر نہیں
ڈالا کہ اللہ رسول ﷺ کا نام تو کیا لینا وہ مزید بے حیائی پھیلانے پر تلے ہیں ۔ ایسی ہی ایک ویڈیو پاکستانی ماڈل کومل جمیل کی ہے جو شاید ان کے موبائل فون یا کسی طریقے سے لیک ہوئی ہے جس میں وہ ایک کار میں موجود ہیں اور اس میں ایک بھارتی گانے پر انتہائی بیہودہ رقص کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی ایک طوفان بدتمیزی برپا ہے جس میں کومل جمیل کو خوب برا بھلا کہا جا رہا ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ان دنوں کرونا وائرس اپنے پنجے گاڑ چکا ہے جس کے نتیجے میں روزانہ کی بنیاد پر پچاس سے سو افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں ۔ اس وبا کو اللہ پاک کا عذاب کہا جا رہے جس کے بعد گھروں میں رات کو اذانوں کا سلسلہ بھی شروع کیاگیا اورعوام الناس کی جانب سے مشترکہ طور پر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا تاہم پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں اللہ پاک کا خوف رکھنے والے لوگ موجود ہیں وہیں ایسے لوگ بھی ہیں جن پر کرونا جیسے خوفناک عذاب نے بھی کوئی اثر نہیں ڈالا کہ اللہ رسول ﷺ کا نام تو کیا لینا وہ مزید بے حیائی پھیلانے پر تلے ہیں ۔ ایسی ہی ایک ویڈیو پاکستانی ماڈل کومل جمیل کی ہے جو شاید ان کے موبائل فون یا کسی طریقے سے لیک ہوئی ہے جس میں وہ ایک کار میں موجود ہیں اور اس میں ایک بھارتی گانے پر انتہائی بیہودہ رقص کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی ایک طوفان بدتمیزی برپا ہے جس میں کومل جمیل کو خوب برا بھلا کہا جا رہا ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :
Exclusive: Pakistani famous model #KomalJamil video leaked while she is dancing in her car in improper manner. pic.twitter.com/p52NeMXNXZ
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) July 8, 2020