Monday November 24, 2025

طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور( نیوز ڈیسک) مشہور ٹی وی میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اینکر طارق عزیز انتقال عزیز انتقال کر گئے ہیں، بطارق عزیز کا مشہور ڈائیلاگ دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو میرا سلام تھا، طارق عزیر نے پاکستان ٹیلی ویژن پر پروگرام شروع کیا جب پاکستان میں فیملی شوز کا نام ہی نہیں تھا۔ طارق عزیز کا پروگرام 1974 میں شروع ہوا، طارق عزیز 1997 سے 1999 تک ممبر قوم اسمبلی بھی رہے ۔