Sunday January 19, 2025

شرم تو کہیں سو گئی۔۔!!معروف بھارتی اداکارہ اپنے ‘دوست ‘ کے ساتھ کیا کام کرتی پکڑی گئیں؟ تصاویر جس نے دیکھیں بس دیکھتا رہ گیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر اوع ویڈیوز اپنے فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ آج بھی انہوں نے علیٰ الصبح بنائی گئی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں اپنے دوست” گھوڑے” کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر میں

جیکولین گھوڑے کو بوسہ دے رہی ہیں۔ تصویر کے ساتھ انہو ں نے کیپشن جمایا کہ “سیلفی کنگ، میرا صبح کے اجالے کادوست”۔
اب سے چار گھنٹے قبل پوسٹ کی گئی اس تصویر کو اب تک 8لاکھ اکیاسی ہزار افراد پسند کرچکے ہیں۔ جیکولین نے اپنے دوست کے ساتھ صبح کی سیر کی کچھ اور تصاویر بھی شیئر کیں۔جیکولین اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں۔یہاں ان کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔

FOLLOW US