Wednesday July 30, 2025

کیابھارتی فلمساز کرن جوہر خواجہ سرا ہیں؟؟سکول کے زمانے میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟؟اہم انکشاف

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ سکول کے زمانے میںان کے ساتھی ان کو ” پینسی” کہتے تھے۔ ان کی چال ڈھال اور باتیں کرنے کا انداز لڑکیوں سے مشابہت رکھتا تھا۔ اس کے علاوہ خواتین کے گیتوں پر ڈانس کرنے کا شوق تھا جس کی وجہ سے ان کا خوب مذاق بھی اڑایا جاتا رہا۔ اور وہ احساس کمتری کا شکار ہو گئے۔13 سال کی عمر میں انھوںنے اپنےاس زنانہ انداز کو بدلنے کےلئے کسی ماہر کی خدمات لیں تاہم اس نے ان کے انداز کو بالکل درست قرار دے دیا جس کے بعد ان کا اعتماد واپس

آگیا ۔اور تب سے آج تک انھوںنے کبھی کسی مذاق اڑانے والے کی پرواہ کی اور نہ ہی اپنا انداز بدلنے کا سوچا