واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد آپریشن کے بعد اسامہ بن لادن کی منظر عام پر لائی جانے والی تصاویر کے جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔اور یہ انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ خود امریکہ کے سابق کمانڈو رابرٹ او نیل نے کیا ہے۔امریکی نیوی سیل رابرٹ اونیل نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غلط فہمی دور کرنے کیلیے پینٹاگون اصلی تصاویرجاری کرے۔امریکی نیوی سیل کا مزید کہنا تھا کہ میں نےاسامہ بن لاد کو گولی ماری پھرکم ازکم20 تصاویر کھینچی گئیں۔غلط فہمی دور کرنے.
کیلیے پینٹاگون اصلی تصاویرجاری کرے،