Wednesday November 26, 2025

جہانگیر خان ترین کا تازہ ترین کھڑاک ۔۔۔ پورے کراچی کو فتح کرنے والا کام کر ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا، سندھ حکومت بُری طرح ناکام ہوچکی ہے، کراچی سے 14 نشستیں تحریک انصاف نے جیتی ہیں، اس لئے شہر قائد کی خدمت ہمارا فرض ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے، وفاقی حکومت نے کراچی کے لئے خصوصی فنڈز جاری کردیئے ہیں، اگلے بجٹ میں سندھ اور کراچی کو پورا پیکیج بھی دیا جائےگا۔ رحیم یار خان میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے شروع کی گئی مہم کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سے قومی اسمبلی کی 14 نشستیں تحریک انصاف نے جیتی ہیں اس لیے کراچی کی خدمت کرنا ان کی جماعت کا فرض ہے۔