Sunday February 23, 2025

خواجہ آصف کے گردگھیرا تنگ، وفاقی وزیر پانی و بجلی کیخلاف بڑاکیس کھولنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے خلاف بھی کیس کھلنے کا امکان ہے۔گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی میں 2015ء میں بھرتیوں میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے انکشاف پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے ایف آئی اے نے سی ای او گیپکو کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔