Thursday February 13, 2025

گرفتار احد چیمہ کی اہلیہ ان سے ملنے آپہنچیں،، اپنے ساتھ کس کا پیغام لے آئیں؟؟حیرا ن کن خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب لاہور کے ہاتھوں آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں موبینہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار ایل ڈی اے ثابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی اہلیہ صائمہ احد نے گزشتہ روز اپنے شوہر احد چیمہ نے نیب لاہور کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صائمہ احد نے اپنے شوہر کو بعض بیوروکریٹس کی جانب سے دئیے گئے پیغامات پہنچایا جبکہ صائمہ احد نے اس موقع پر اپنے شوہر احد چیمہ کی خیریت دریافت کی۔