Sunday May 19, 2024

تحریک انصاف بہت بڑے صدمے سے دو چار،، پارٹی کے لئے بے پناہ قربانیاں دینے والی شخصیت نے خود کشی کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک و قوم کی تقدیربدلنے کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے اپنے کارکن جس نہ گفتہ بہ صورتحال سے گزر رہے ہیں اس کا اندازہ ملک میں بڑھتے ہوئے خودکشیوں کے رجحان سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کا سیاہ چہرہ سب کے سامنے کھل گیا۔ تفصیلات کے کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے حلقے میں پی ٹی آئی کے کارکن نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کر لی ، نوشہرہ کا رہائشی 55سالہ محمد دین 5بیٹیوں اور 1بیٹے کا باپ تھا جس نے غربت سے تنگ آکر خودوکشی کر لی ۔

محمد دین کا بیٹا بھی معذورتھا جس کی وجہ سے مزید دل برداشتہ ہو کر دین محمد نے زندگی کی جنگ نہ لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موت کو گلے لگا لیا

FOLLOW US