Wednesday February 12, 2025

خوفناک بس حادثہ پیش آگیا،38افراد جان کی باز ی ٰہار گئے

عدیس آبابا(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی ایتھوپیامیں ایک بس گہری کھائی میں گرگئی ،جس کے نتیجے میں 38افرادہلاک ہوگئے ہیں ،یہ بات سرکاری میڈیانے منگل کے روزکہی ہے ۔ریاست سے منسلک فانانشریاتی ادارے کامقامی حکام کے حوالے سے کہناہے کہ مجموعی طورپرحادثے میں 38افراد(28مرداور10خواتین)ہلاک ہوئے ہیں ،واقعہ علاقائی ریاست ایمہاراکے ضلع لیگامبومیں پیش آیا۔شمالی ایتھوپیامیں ایک بس گہری کھائی میں گرگئی ،جس کے نتیجے میں 38افرادہلاک ہوگئے ہیں ۔

حادثت میں کئی افراد کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں