اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطا ب کے دوران چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی جرات ہے تو مجھے جوتے مار کر دکھائے ۔ میں بہادر اور دلیر شخص نواز شریف کی بیٹی ہوں اور جوتوں کے خوف سے نہیں ڈرتی ۔ آج راولپنڈی جلسہ میں محفوظ شیشہ بھی ہٹا دیا ہے۔انہوں نے اپنے مخالفین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا
کہ کسی میں جرات ہے تو مجھے بھی جوتا مار کر دکھائے۔