Wednesday February 12, 2025

یہ دیکھو اس میں عمران خان بیٹھا ہو اہے۔۔۔۔ مریم نواز نے راولپنڈی کنونشن کے دوران سٹیج پر کون سی چیز منگو الی؟؟شرکا کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز نے راولپنڈی کنونشن کے دوران ایک ایسی چیز منگوا لی کہ شرکا بھی حیران رہ گئے۔ راولپنڈی میں سوشل میڈیا کنونشن کے دوران مریم نواز کےکہنے پر سٹیج پر ایک ترازو لایا گیا ۔ اس طرح کا ایک پلڑا جھکا ہوا تھا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ ترازو نہیں بلکہ انصاف کا ترازو ہے۔ یہی انصاف نوازشریف کے ساتھ ہوا ہے ۔

اس ترازو کا جھکائو اس وجہ سے ہے کہ اس میں لاڈلا بیٹھا ہوا ہے ۔کیا آپ لوگ نظام عدل کی بحالی کےلئے اس شخص کا ساتھ دو گے جو ووٹ کی پرچی کے تحفظ کی جنگ لڑ رہا ہے؟؟