Wednesday February 12, 2025

”تبدیلی آئی نہیں آگئی ہے ۔۔۔“ تحریک انصاف کا نیاءچیئرمین کون ہوگا؟؟؟ ریحام خان نے ایسا نام لے لیا کہ ہر کوئی حیران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف جہاں تین بڑی سیاسی جماعتیں نئے چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی سینٹ منتخب کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں اسی دوران ریحام خان نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ”تبدیلی آئی نہیں آگئی ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی آصف علی زرداری کے طور پر “ ان کا یہ ٹویٹ کرنا تھا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں نے ان پر تنقید کی بوچھاڑ کردی ہے