Tuesday January 21, 2025

سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سزامعطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی ہے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث درخواست پیر کو دائرکئے جانے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے

حوالے سے بتایاکہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جانب سے سزا معطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی گئی ذرائع کے مطابق درخواست میں کیس کی سماعت تک نوازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی

FOLLOW US