Monday January 20, 2025

راولپنڈی کی ڈاکو رانی گرفتار۔۔۔۔شہریوں سے لفٹ لے کر لوٹنے والی لڑکی کس پولیس افسر کی اہلیہ نکلی؟۔۔جانئیے دلچسپ تفصیلات

راولپںڈی : راولپنڈی میں شہریوں سے لفٹ لے کر لُوٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار خواتین میں سے ایک ڈاکو خاتون پولیس اے ایس آئی کی اہلیہ ہے۔ پولیس نے ملزمہ کے شوہر اے ایس آئی امجد کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو خواتین اور پولیس افسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

FOLLOW US