Tuesday January 21, 2025

پنجاب حکومت نے 18هہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 18 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے جبکہ محکمہ سوشل ویلفیئر نے مذکورہ این جی اوز کی رجسٹریشن کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ آئندہ کوئی این جی او محکمہ داخلہ پنجاب کے این او سی کے بغیر رجسٹرنہیں کی جائےگی۔

FOLLOW US