Monday May 6, 2024

پی ایس 7کے ضمنی الیکشن کا دھماکے دار نتیجہ سامنے آگیا، کون سی پارٹی جیت گئی؟؟پاکستانیوں کو حیران کر دینے والی خبر

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 7گھوٹکی میں ضمنی الیکشن کے حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ تمام پولنگ سٹیشنز پر شام پانچ بجے پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا تھا ۔ اس پولنگ کے لئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (فنکشنل ) کے مابین کانٹے دار مقابلہ تھا ۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے طاری پتافی جبکہ فنکشنل لیگ کی جانب سے میاںمجن میدان میں اترے تھے اور دونوں رہنما وقفے وقفے سے ایک دوسرے پر برتری

حاصل کرتے رہے۔ تاہم پاکستان پیپلزپارٹی کے باری پتافی نے معرکہ اپنے نام کر لیا ۔انھوںنے مجموعی طور پر 48ہزار 114ووٹ اپنے نام کیے ۔ جبکہ ان کے مد مقابل میاں مجن 36ہزار ووٹ حاصل کرسکے۔

FOLLOW US