Saturday July 19, 2025

سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی وہ کامیابی جس نے کپتان کو بھی حیرت میں ڈال دیا؟؟چونکا دینے والی خبر

پشاور(مانیٹڑنگ ڈیسک)خیبرپختونخواسے سینٹ کی گیارہ نشستوں پر تحریک انصاف پانچ نشستیں جیتنے میں کامیاب،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے دو،دوسیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی،جماعت اسلامی اورجے یوآئی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کرلی،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق ہارگئے،جبکہ اے این پی اورقومی وطن پارٹی بھی

سیٹ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ سینٹ انتخابات کے غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف پانچ نشستیں جیتنے میں کامیاب ،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے دو،دوسیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی،،جماعت اسلامی اورجے یوآئی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کرلی، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق ہارگئے۔غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینٹ انتخابات میں خواتین کے دونشستوں پرپی ٹی آئی کی مہرتاج روغانی اورپی پی کی روبینہ خالدکامیاب،،ٹیکنوکریٹ کی 2نشستوں پرپی ٹی آئی کے اعظم سواتی 46ووٹ اور ن لیگ دلاورخان42ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے،جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق کامیاب نہ ہوسکے،،سینٹ کے سات جنرل نشستوں پرتحریک انصاف کے فیصل جاویدجو عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں ،محمدایوب اورفدامحمدخان ،پیپلزپارٹی کے بہرہ مندتنگی،جے یوآئی کے طلحہ محمود ،،،مسلم لیگ کے پیرصابرشاہ کامیاب اورجماعت اسلامی کے مشتاق احمدخان بھی کامیاب ہوگئے۔اے این پی اورقومی وطن پارٹی ایک بھی سیٹ نہ جیت سکی۔،سینٹ کے سات جنرل نشستوں پرتحریک انصاف کے فیصل جاویدجو عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں ،محمدایوب اورفدامحمدخان ،پیپلزپارٹی کے بہرہ مندتنگی،جے یوآئی کے طلحہ محمود ،،،مسلم لیگ کے پیرصابرشاہ کامیاب اورجماعت اسلامی کے مشتاق احمدخان بھی کامیاب ہوگئے۔اے این پی اورقومی وطن پارٹی ایک بھی سیٹ نہ جیت سکی۔