Tuesday January 21, 2025

ابو بچاؤ مہم میں شہر شہر کے دھکے کھانے والی مریم نواز کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا

پاکپتن (ویب ڈیسک ) کل (ن) لیگ کی ریلی کے دوران پتوکی میں ایک نوجوان نے مریم نواز کا موبائل چھین لیا ، مریم نواز نے اس چور کو دیکھا لوگوں سے اسے پکڑنے کا کہا اور خود بھی اسے پیچھے سے آوازیں لگاتی رہیں کہ رکو اوئے رکو مگر چور یہ گیا وہ گیا ، ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی آپ بھی دیکھیں واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی

رہنما مریم نواز کی ریلی کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مریم نواز کے ساتھ حنا پرویز بٹ موجود تھیں جب کہ حنا پرویز بٹ کے پیچھے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز موجود ہیں۔اس موقع پر دونوں کو آپس میںگفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا۔اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگ گئیں کہ دانیال عزیز حنا پرویز بٹ کو ہراساں کر رہے ہیں۔اسی معاملے پر اب حنا پرویز بٹ کا بھی ردِعمل سامنے آیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ایک جلسے کے دوران دانیال عزیز جو میرے پیچھے کھڑے ہوئے تھے۔انہیں میں کہہ رہی تھی کہ آپ آگے آ جائیں جب کہ تحریک انصاف کے ٹرولز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کر دی گئی کی مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ جب کہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں تھا۔ حنا پرویز بٹ نے یہ بھی بتایا کہ ٹویٹر پر ٹویٹس کرنا میرا شوق ہے اور ایک مرتبہ اداکارہ وینا ملک سے میری کافی لڑائی ہو گئی تھی۔کیونکہ وہ مریم نواز کے خلاف غلط ٹویٹس کر رہی تھیں۔واضح رہے حنا پرویز بٹ سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ فیشن ڈیزائنر بھی ہیں۔ فیشن ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تصاویروں والی

نئی کولیکشن لائونچی کی تھی،نامور ماڈلز نے ملبوسات کو زیب تن کے فوٹو شوٹ بھی کرائے،لائونچنگ کے تین دن بعد ہی خواتین کی بڑی تعدادتمام ڈریس خرید لی تھے ے، زیادہ تر ڈریس پر مریم نواز کی تصاویر پرنٹ کی گئی تھیں جبکہ اکثر پر ن لیگ کے قائدمیاں نواز ،مریم نواز اور شیر کے لوگو پر پرنٹ تھے،اس حوالے ڈریس ڈیزائنر حنا پرویز نے بتایا خواتین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ڈریس تیار کیے گئے ہیں،مجھے اس بات کی ہرگز توقع نہیں تھی خواتین ان ڈریس کو انتا زیادہ پسند کرینگی لاوئنچنگ کی تین روز بعد ہی تمام ڈریس ختم ہو گئے تھے ،آئندہ ایک دو روز میں مزید ڈریس تیار ہو جائیں ۔

FOLLOW US