Saturday July 27, 2024

سینیٹ الیکشن میں 50ارب روپے کا بڑا سودا ،، اہم حقائق سے پردہ اٹھ گیا

اسلام آباد ( ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سینٹ کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا ۔جمشید دستی نے صحافیوں سے گفتگو میں سینیٹ کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایوان بالا کو ختم کردینا چاہیے ، سینیٹ میں 95 فیصد لوگ کرپشن کے ذریعے آتے ہیں، جو کروڑوں لگائیگا ٗوہ اربوں روپے کمائے گا، انہوں نے الزام عائد کیا کہ پیپلزپارٹی نے 50 ارب روپے میں ایم کیو ایم کو خرید لیا

FOLLOW US