Saturday July 27, 2024

عائشہ گلہ لئی نے کس کو ووٹ دے دیا۔۔۔ایک دفعہ عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر قومی اسمبلی اور مبینہ رہنما تحریک انصاف عائشہ گلہ لئی نے حیران کن اقدام کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دے دیا اور جس کی وضاحت میں انہوں نے کہا ہے کہ ان دنوں میں پیپلزپارٹی اداروں پر اٹیک نہیں کررہی اور اسی وجہ سے میں نے پی پی کو ووٹ دیا ہے

FOLLOW US