شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) کے جلسوں میں آنےوالوں کو کون سا غیر مناسب نام دے ڈالا؟؟؟اہم خبر

   
   

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے جلسے میں عوام کا سمندر نہیں نالہ لئی آتا ہے سینٹ الیکشن کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ممکن ہے ہم الیکشن ہار جائیں اگر عوام کو چور ڈاکو پسند ہیں تو میں کیا کچھ نہیں کر سکتا۔ ہفتہ کے روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے

سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ سینٹ کے الیکشن میں ایم کیو ایم صرف دو ہی سیٹیں حاصل کر سکے گی باقی کی تمام سیٹیں آصف زرداری کے حصے میں جائیں گی ۔ فروغ نسیم میرا پسندیدہ امیدوار ہے اور کامران ٹیسوری بھی جیت جائے گا مہاجروں کی میں قدر کرتا ہوں مگر مہاجروں کی لیڈر شپ بہت ہی بوگس ہے سینٹ کی ممبر شپ فارم سازش کے تحت بوگس بنایا گیا ہے انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے جو کھیل شروع کیا ان کا اور ان کے خاندان کا کھیل 30 مارچ کو ختم ہو جائے گا ان کے جلسوں میں سمندر نہیں ہوتا بلکہ نالہ لئی ہوتاہے اتنے بندے تو میں بھی پیسے لگا کر اکٹھے کر سکتا ہوں جو جھنڈا مریم گاڑ رہی ہے آنے والے وقت میں دیکھتے ہیں کیا ہو گا۔شہباز شریف ابھی عبوری صدر بنا ہے مارچ میں پارٹی صدر بھی بن جائے گا مگر میں ان کے خاندان کے سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا اپنے خاندان کے علاوہ کسی کو بھی پارٹی صدر نہیں بنا سکتے ۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ممکن ہے ہم ہا رجائیں مگر ہارتا وہ ہے جو ہار تسلیم کرتا ہے مگر بعض لوگ جیت کر بھی ہار جاتے ہیں ہم نے قوم میں جوش جذبہ دیاہے چور ڈاکوؤں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتے ہیں اگر قوم کو یہی چوڑ لٹہرے پسند ہیں تو میں کیا کر سکتا ہوں میں کوئی ولی نہیں گناہ گار شخص ہوں اپنے اثاثے چھپانے کے لئے میڈیا میں کمپین شروع کی ہوئی ہے اور پیسہ پھینک رہے ہیں اگر ہم فیل بھی ہوئے تو ان کو عدالت نے نااہل قرار دے دیا اور مشربہ بھی ٹھپہ لگ جائے گا سینٹ کے الیکشن کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے میں نواز شریف کی طرح سرمایہ دار نہیں ہوں کہ مظفر آباد جلسے کا ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کا بل دے سکوں میرے پاس سرمایہ ہوتا تو جلسے کرتا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy