Friday January 3, 2025

ایم کیو ایم کی ڈگمگاتی ہوئی کشتی سینیٹ الیکشن سے صرف چند پہلے سنبھل گئی،، فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی نے مل کر کیا اعلان کر ڈالا؟؟ دھماکے دار خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ الیکشن سے پہلے ہی اختلافات کو سمیٹ کر سیاسی اکٹھ کر لیا ۔ ناراض دھڑے سینیٹ الیکشن کے لئے ایک ہو گئے ۔ خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار نے مشترکہ پریس کانفرنس کرڈالی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں سے سینیٹ الیکشن کےلئے متحد ہونے کا اعلان کر ڈالا ہے ۔ ایم کیو ایم پاکستان نے جنرل الیکشن کےلئے کامران ٹیسوری اور نسیم فروغ کے ناموں پر اتفاق کر لیا۔

جبکہ ٹیکنو کریٹ کی سیٹ کےلئے مشاہد سید کی حمایت کی جا رہی ہے۔ اسی طرح خواتین کی خصوصی نشست کےلئے بھی امیدوار کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا

FOLLOW US