Friday October 11, 2024

مسلم لیگ (ن) کو کئی ہزار واٹ کا جھٹکا ، نثار پر بھی تحریک انصاف پر نثار ہو گئے جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر آکر اعلان کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی میدان میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ ایک اور بڑی وکٹ کپتان کا شکار بن گئی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی نثار احمد جٹ نے پاکستان تحریک اانصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی نثار احمد جٹ نے

 

 

سینئر پارٹی رہنما جہانگیر خان ترین سے ان کی رہائشگاہ میں ملاقات کی ہے اور باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل میاں طارق محمد اور میاں مظہر بھی (ن) لیگ کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے کےلئے جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر آئے تھے۔

FOLLOW US