Monday February 24, 2025

عیدا لضحیٰ کی نماز مو لانا فضل الرحمن جیل میں پڑ ھا ئیں گے کیونکہ۔۔۔۔ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے مو لانا فضل الرحمن کیخلا ف تحقیقا ت کی منظوری کا ہم خیر مقدم کر تے ہیں نیب بلاتفر یق سب کا احتساب کرے حکومت نیب کے سا تھ ہے مو لانا فضل الرحمن کے گر د لو گو ں کو بھی احتسا ب کے دائرے میں لایا جا ئے جومو

لانا فضل الرحمن کیلئے مہرے کا کر داراداکر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ سیا سی لیڈروں کی گر فتاری کا جو سلسلہ چل رہا ہے لگتا ایسا ہی ہے کہ اس سا ل ساری اپوز یشن بکرا عید کی نماز مو لانا فضل الرحمن کے پیچھے جیل میں پڑھے گی۔ جن لو گو ں نے بھی ملک اور قوم کی دو لت کو لو ٹا ہے وہ کسی رعا یت کے مستحق نہیں پاکستان کی تار یخ میں پہلی بار حقیقی معنو ں میں چورو ں اور لٹیرو ں کااحتسا ب ہو رہاہے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ‘ پیپلز پار ٹی ہو یا کو ئی اور سیا سی یا مذہبی جماعت کو ئی بھی احتسا ب سے بالا تر نہیں کڑا احتسا ب پور ی قوم کی آواز ہیں ملکی خزانہ لو ٹنے والے جس بند گلی میں پھنس چکے ہیں وہاں سے واپسی ممکن نہیں ہے جمہوری حکومت کے خلا ف ساز شیں کرنے والو ں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کو کام سے روک دیا گیا ہے، مگر آہ و بکا اور چیخ وپکار ابھی جاری ہے.ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس میں‌ خطاب کرتے ہوئے

کیا.فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ورکرزکنونشن میں آستیں چڑھا کرچیخ وپکارکی جارہی ہے، مگر جہاں ان کو جواب دینا ہے کہ وہاں لیت ولعل سے کام لیتے ہیں.انھوں نے کہا کہ آج دوڑ جاری ہے کہ جاتی امرا کا بڑا چاکر اعظم کون ہے، شاہد خاقان معیشت کو ٹیکے لگا کر گئے، ایک سال میں 9 دورے کیے، 109 دن ملک سے باہر رہے، 124 افراد ساتھ رکھے، دوروں پرکروڑوں روپےخرچ کیے، ذاتی خواہشات کی تکمیل کے لئے شاہد خاقان نے معیشت کو ٹیکے لگائے، ترکی اورسعودی عرب کے3،3اورافغانستان کے 2 دورے کیے، شاہد خاقان قوم کو یہ بھی بتادیں ان دوروں سےکیافائدہ ہوا.انھوں نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سکھرکےعوام سےایک صاحب انگریزی میں مخاطب تھے، وہ صاحب دراصل بیرونی طاقت کو بتا رہے تھے کہ گھوٹکی میں دھاندلی ہورہی ہے، گھوٹکی میں پیپلزپارٹی کا امیدوار سندھ حکومت کی مشینری استعمال کررہا ہے، جواب دینےکے بجائے پی پی کہتی ہے کہ ہمارامینڈیٹ چوری ہورہا ہے، اس کامطلب پی پی کویقین ہوگیاگھوٹکی میں پی ٹی آئی جیت رہی ہے.جج ارشد ملک کو کام سے روک دیا گیا ہے، مگر آہ و بکا اور چیخ وپکار ابھی جاری ہےفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سندھ کےعوام پیپلزپارٹی سےچھٹکارا چاہتے ہیں