Monday January 20, 2025

شریف خاندان کی سیاست کے پرخچے اڑا کر رکھ دینے والی خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردو عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ناصربٹ5قتل کرنےکےبعدلندن مفرورہوگیاتھا،ناصربٹ مشہورزمانہ قاتل،مفرور،غنڈہ گینگ کاسربراہے،وزیراعظم نےعدالتوں کوبااختیاربنادیاہےٹیپ کوعدالتوں میں کیوں نہیں لےجایاگیا؟تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس پر

رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی فردوس عاشقاعوان کا کہنا ہے کہ مریم صفدرنےایک ٹیپ لیکرمارکیٹ میں فروخت کرنےکی کوشش کی ہے ،آڈیوویڈیوکی فرانزک آڈٹ ہونی چاہیے، بھتیجی چچاکوبلڈوزکرکےقوم کےاعصاب کےساتھ کھیل رہی تھی،ن لیگ کی ڈوبتی کشتی کوسہارادینےکےلیےمریم نےجھوٹی ٹیپ کاسہارا لیا، بھتیجی نے اپنے چچاکوکونےمیں لگایا ہوا تھا ،دوسروں پرالزام لگانےسےپہلےخودکاچہرہ صاف ہوناضروری ہے،آڈیوویڈیوٹیپ کوٹیمپرکرنےوالوں کاسرغنہ جیل میں ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مریم نےقوم کےجذبات کےساتھ کھیلنےکی ناکام کوشش کی،مریم صفدرنےہمدردیاں سمیٹنےکی کوشش کی، شہبازہارےہوئےجواریوں کی طرح رکھا تھا ۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کہ ناصربٹ5قتل کرنےکےبعدلندن مفرورہوگیاتھا،ناصربٹ مشہورزمانہ قاتل،مفرور،غنڈہ گینگ کاسربراہے،وزیراعظم نےعدالتوں کوبااختیاربنادیاہےٹیپ کوعدالتوں میں کیوں نہیں لےجایاگیا؟ کسی کی ذاتی زندگی کی ویڈیوبناناغیرقانونی ہے، مریم صفدر کی جانب سے پوری کوشش کی گئی کہ ٹیپ کو میڈیا کے ذریعے بیچا جائے، مریم نواز سن لیں کہ

بے نظیر بھٹو بھی کسی کی بیٹی تھی، آپ کا با اعتماد شخص لندن میں گرفتار ہوچکا ہے ، مریم نواز کی پریس کانفرنس کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں، اس طرح ویڈیو کی ریکارڈنگ کرنا غیر قانونی عمل ہے، ناصر بٹ 20 سال مفرور اور لندن میں نواز شریف کا باڈی گارڈ رہا، مریم نواز نے اپنے مفاد کی خاطر قومی اداروں پر انگلیاں اُٹھائی، یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ ناصر بٹ کا آپکا بریف کیس لے کر جج صاحب کے گھر گیا ہو؟ جس نے آڈیو ٹیپ کو ٹیمپر کیا اسکا سرغنہ تو پہلے سے ہی جیل میں ہے ۔ فردوس عاش اعوان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آ ضمیر کے قید ی نظر آرہے تھے جبکہ شہباز شریف عدالتوں پر حملے نہیں کرواتے ۔

FOLLOW US