Wednesday January 22, 2025

صرف بلاول ہائوس نہیں بلکہ آصف زرداری کتنی بے نامی جائیدادوں کے مالک ہیں تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات ظاہر کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلاول ہاؤس کے اردگرد موجود 40 سے زائد گھر اور پلازے بے نامی ہیں جن پر بلاول ہاؤس اے ڈی مجید نے قبضہ کیا اور اسے بے نامی پر لیتے تھے۔لیکن ذرائع کے مطابق ان کے اصل مالک آصف علی زرداری ہیں جو بلاول ہاؤس کے قریب 40 سے زائد گھروں اور پلازوں کے مالک ہیں۔اس کے علاوہ بلیو روڈ پر موجود پلازوں کے بیوروکریٹس اور سیاستدانوں کی ملکیت ہونے کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔یا درہے کہ گزشتہ روز ایمنسٹی سکیم کی

FOLLOW US