Monday February 24, 2025

کر اچی میں گزشتہ رات گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج چند مقامات پر شہر میں تیز گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم کراچی، مالا کنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں ڈویژن اور گلگت

بلتستان میں چند مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔