Tuesday November 26, 2024

برطانوی نشریاتی ادارے کی پاکستان کے خلاف خبر پر آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل سامنے آگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی پر پاکستان کے خلاف شائع خبر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، بی بی سی پر پاکستان کے بارے شائع خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، دو جون کو شائع ہونے والی خبر صحافتی اقدار کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تمام معاملے کو بی بی کے سامنے اٹھایا جا رہا

FOLLOW US