Wednesday January 22, 2025

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے گھر سرکاری کھاتے سے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا فانوس نصب،ان کی اہلیہ کس چیز کا مطالبہ کرتی رہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے گھر میں سرکاری کھاتے سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا فانوس نصب کردیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منسٹر کالونی میں رہائش پذیر ہیں ان کی اہلیہ کا مطالبہ تھاکہ کوٹھی میں قیمتی فانوس لگایا جائے چنانچہ پی ڈبلیو ڈی کے افسران نے یہ مطالبہ فوری طور پر پورا کردیا ہے۔ اس سے پہلے بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اس گھر میں شفٹ ہوکر نئے پردے لگوائے تھے اور تزئین و آرائش کا کافی زیادہ کام کروایا تھا البتہ فانوس کی کمی محسوس کی جارہی

FOLLOW US