Monday January 20, 2025

حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن)حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔ یوم شہادت حضرت علی کے موقعہ پر 27 مئی بروز پیر کو لاہور میں عام تعطیل ہو گی۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشنکے مطابق 27 مئی کو شہر کی تمام مقامی دفاتر، سرکاری و نجی ادارے، سول سیکرٹریٹ اور ملحقہ محکمہ جات ڈسٹرکٹ کورٹس بند رہیں گے

FOLLOW US