Monday January 20, 2025

چین کے نائب صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(این این آئی)چین کے نائب صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق چین کے نائب صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر 27مئی کو لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور اس سے متعلق دفاتر بند رہیں گے تاہم پنجاب سول سیکرٹریٹ اور اس سے متعلقہ دفاتر کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات بھی اپنے شیڈول کے مطابق

FOLLOW US