Tuesday January 21, 2025

حمزہ شہباز کی 20سالہ سیاسی جد و جہد ضائع ہو گئی افطار ڈنرکے دوران مریم نواز نے کیا کیا، چونکا دینے والی خبر

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی 20سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہو گئی، مریم نواز نے حمزہ کو سائیڈ لائن کر دیا ۔اتوار کو بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ن لیگ شریفوں کی ذاتی جائیداد تک محدود ہو گئی ہے۔حماد اظہر نے مزید کہا کہ شریف خاندان میں میرٹ کا تصور تک موجود نہیں ہے، حمزہ شہباز کی 20 سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہو گئی، مریم نواز نے حمزہ کو سائیڈ لائن کر دیا ہے

FOLLOW US