Wednesday January 22, 2025

وزیراعظم پاکستان عمران خان رواں ماہ کس بہت بڑے ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان رواں ماہ کس بہت بڑے ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں ، وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم عمران خان او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے ،او آئی سی اجلاس 30 اور31مئی کو جدہ میں ہورہا ہے ،وزیراعظم عمران خان سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔

FOLLOW US