Wednesday January 22, 2025

بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے، مولانا طارق جمیل نے انتباہ کردیا

سلام آباد (این این آئی)معروف دینی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے،الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں کیوں کہ اسے اللہ کی بارگاہ میں اپنا الزام ثابت کرنا بھی ہوگا۔ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہاکہ ستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور، ڈاکو کہنا تنقید نہیں، توہین ہے،الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں کیوں کہ اسے اللہ کی بارگاہ میں اپنا الزام ثابت کرنا بھی

FOLLOW US